ابنا: جنوبی یمن میں دستی بم کے حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو یمنی طبی عملے کے مطابق جنوبی صوبہ لہیجی میں ایک نامعلوم شخص نے ایک مارکیٹ میں دستی بم سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ یمن کے لوگ پچھلے کئی ماہ سے یمنی صدر علی عبداللہ صالح کے 33 سالہ اقتدار کے خلاف سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں ۔........... /169
19 اکتوبر 2011 - 20:30
News ID: 273183
جنوبی یمن میں دستی بم کے حملے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔